Friday, October 10, 2014

ملالہ یوسف زئی Malala Yousafzai


ملالہ یوسف زئی     


  Malala Yousafzai

  ملالہ یوسف زئی ان پاکستانیوں کی صف میں شامل ہیں  جن کی وجہ سے پاکستان کا نام قوموں کی 

برادری میں بلند ہوئیا  

ملالہ یوسف زئی سرچ بلاگ آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے 


   یہ  دنیا  بھر  کے  ان معماروں اور رہنماوں اور اہم ترین افراد کے بارے میں   جنہوں نے اپنے اپنے  


ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا  معلومات کا بلاگر ہے ۔ 

 بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں ملالہ یوسف زئی کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا 

حصہ ہے۔ جوریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے   دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے  

بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.

 پاکستان ریسرچ بلاگ میں


  ملالہ یوسف زئی کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی۔ 
یہ

  ملالہ یوسف زئی اوران کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے

۔یہ بات  تو عیاں ہے کہ


  ملالہ یوسف زئی پاکستان کے ان  اہم افراد  میں سے  ایک ہیں جن کی محنت جدوجہد اور لگن کے باعث 

پاکستان  کا نام دنیا بھر مِں روشن ہوا ہے  ان ہی

  ملالہ یوسف زئی کے بارے میں انسائکلوپیڈیا آف پاکستان کی جانب سے معلومات کو فراہم کیا جارہا ہے  
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  ک


  ملالہ یوسف زئی سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی 


زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے 

خواہ 
وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو

ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اہم  ترین رہنمائوں کی صف میں شامل 

  ملالہ یوسف زئی کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔ 
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
 

  ملالہ یوسف زئی کے حالات زندگی
 

  ملالہ یوسف زئی کا مشن۔
پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی  کے سلسلے میں

  ملالہ یوسف زئی کا کردار
   ۔  اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ ک طرح مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا ہے
  

  ملالہ یوسف زئی سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور 

حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے

 بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ 

  ملالہ یوسف زئی سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ 

 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے 


کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے

یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ


 تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز 
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون 
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے 
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز


obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے
0092-03323004893
0092-03452104458
0092 03062296626


پر رابطہ قائم کریں


ہمارا مشن علم سب کے لیئے


خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو


 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 


جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے


ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل


معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے


uaesearch.blogspot.com


سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com


پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے


pakistan-research.blogspot.com


پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے


isi-pakistan-research.blogspot.com


پاکستان کے اہم افرادمیں سے ایک سےعقیل کریم ڈھیڈی جو پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیئے ہر وقت 


کوشاں ہیں ان ہی عقیل کریم ڈھیڈ ی کے بارے میں جانیے

aqeelkarimdhedi.blogspot.com


  رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے


balochistansearch.blogspot.com


 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے


kakartribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

bugtimasuritribe.blogspot.com


مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے


magsitribsearch.blogspot.com


پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے


sindhsearch.blogspot.com


جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے


jatoisearch.blogspot.com


 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے


unitedkingdominurdu.blogspot.com


منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے


norcotic-search.blogspot.com


اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے


karachi-apna.blogspot.com


نواز شریف  کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے


sharifpalace.blogspot.com


مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے


mcb-mianmansha.blogspot.com


   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے


pakurdupedia.blogspot.com


اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے


unitednationssearch.blogspot.com